جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب شفٹ ہونے کی کوشش،قائد ن لیگ کی درخواست پر سعودی حکومت نے کیا جواب دیدیا؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب شفٹ ہونے کوششیں ،بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے لندن سے سعودی عرب منتقل ہونے کی کوششیں شروع کر دیں ہیں وہ جلد از جلد سعودی عرب شفٹ ہونے کی

خواہش رکھتے ہیں جبکہ اس حوالے انہوں نے باقاعدہ طور پر سعودی عرب کو اجازت کیلئے درخواست بھی دی ہے ۔ سینئر صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب نواز شریف کی درخواست منظور نہیں کی گئی اور صاف انکار کر دیا ہے جبکہ سعودیہ کی جانب حکومت پاکستان کو بھی اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…