جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی سندھ کے معاملے پر آرمی چیف کی انکوائری رپورٹ، ن لیگ نے معاملہ پی ڈی ایم اجلاس میں اٹھایا تو ہماراجواب کیا ہوگا ؟ پیپلز پارٹی کا دوٹوک اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی سندھ کے معاملے پر آرمی چیف کی انکوائری رپورٹ پر پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ، ن لیگ کو واضح کر دیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کو واضح طور پر کہا گیا ہے کہ

یہ انتظامی معاملہ تھا جس پر آرمی چیف کی رپورٹ کا خلاصہ سامنا آیا ہے ، اس معاملے کو پی ڈی ایم کی سیاست سے نہ جوڑا جائے ، آئی جی سندھ کے معاملے پر آرمی چیف کی انکوائری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو دو ٹوک جواب دیدیا ہے ۔ ذرائع نے کہا ہے کہ یہ انتظامی معاملہ تھا جس پر آرمی چیف کی انکوائری رپورٹ سب کے سامنے آئی ، اگر ن لیگ کی قیادت اس معاملے کو پی ڈی ایم میں اٹھائے گی تو پیپلز پارتی اس کی بھرپور مذمت کرے گی ، کیونکہ بلاول بھٹو کا بیان ہی سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی پالیسی ہے جبکہ اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں اٹھانے کا ارادہ رکھتی تھی ۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…