جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عوام کے لئے بی آ ر ٹی کا سفر بھی مہنگا ہو گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (آن لا ئن ) پشاور میں جدید سفری سہولیات کے منصوبے بی آر ٹی کا کارڈ مہنگا کر دیا گیا ہے۔ زو کارڈ کی قیمت 100 سے بڑھا کر 250 روپے کرنے پر شہریوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے

پشاور میں بی آ ر ٹی منصوبہ شہریوں کو سہولت دینے کے دعوے کیساتھ شروع کیا لیکن اب یہ سفر بھی شہریوں کو مہنگا پڑنے لگا ہے۔ ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی زوکارڈ کی قیمت بڑھا دی ہے۔بی آ رٹی میں سفر کرنے کے لیے زو کارڈ کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر اڑھائی سو روپے کر دی گئی ہے، جس پر شہریوں میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔ شہری کہتے ہیں کہ حکومت نے سہولت دینے کا وعدہ کیا، اب یہ سہولت بھی مہنگی کر دی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق فری زو کارڈ کا کوٹہ ختم ہو گیا ہے۔ 250 روپے کے کارڈ میں 100 روپے کا بیلنس بھی شامل ہوتا ہے۔ بی آر ٹی کا سفر سستا ترین ہے۔ شہریوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے۔شہریوں کو سفری سہولیات میں آسانی فراہم کرنے کے نام پر شروع کی جانیوالی بی آر ٹی سروس میں کارڈ کی قیمت میں اضافہ پر سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے بھی تنقید کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…