جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ چھوڑنے والے ثنا ء اللہ زہری کوپی ڈی ایم میں شامل کس بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی؟اہم پیشرفت سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی/کوئٹہ(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت اور اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ ،پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی اور اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی، دریں اثناء پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے گزشتہ روز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثناء اللہ زہری ،جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ سمیت 21سابقہ اراکین اسمبلی جیالوں کے کاروان کا حصہ بن جائینگے ان کی شمولیت سے پاکستان جمہوری تحریک سے کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے یہ تحریک مزید مضبوط ہوگا بلکہ پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے نا اہل حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…