جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عذاب نہ آئے تو کیا آئے۔۔۔ ٹیچر نے ٹیوشن پڑھنے کیلئے گھر آنیوالی 14سالہ بچی کو حاملہ کردیا، خاموش رہنے کیلئے کیا دھمکیاں دیتا رہا؟ درندہ صفت شخص گرفتار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرساہیوال میں 14 سالہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ نور کے علاقے میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 14 سالہ بچی کے

حاملہ ہونے پر انکشاف ہوا کہ اس کی آبروریزی کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہناہے کہ تھانہ نور شاہ کے علاقہ میں 32 سالہ ملزم عباس گھر پر پڑھنے کے لیے آنے والی بچی کو ڈرا دھمکا کراس کی آبروریزی کرتا رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو جان سے مارنے سمیت مختلف دھمکیاں دیتارہا یہاں تک کہ وہ حاملہ ہو گئی۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے پر اہل خانہ کو واقعہ کا علم ہوا۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی گئی جس پر اس نے ملزم کے بارے میں بتایا جس کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پکڑ کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان بھر میں ایسے واقعات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں ، سخت سزائوں کے باوجود ایسے واقعات میں کمی نہیں آئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…