ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتخابی حلقہ گلگت 1 ، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت کتنے امیدوار مدمقابل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت شہر کے اہم علاقوں پر مشتمل اس ضلع میں ایک لاکھ 18 ہزار 459 رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ ملکی سیاسی ماحول گرم ہونے کی وجہ سے بڑی سیاسی جماعتوں نے کسی نئے امیدوار کو آزمانے کا رسک لینے کے بجائے

پرانے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق رواں سال جوہر علی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد انھیں تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات 2020ء کیلئے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ آزاد امیدواروں میں شفیق الدین حلقے میں اثرورسوخ رکھتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ لینے کے خواہشمند تھے تاہم ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔اس حلقے میں مذہبی اثر ورسوخ بہت زیادہ اور مذہبی ووٹ کسی بھی امیدوار کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ راہ حق پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار حمایت اللہ خان اور ایک آزاد امیدوار مولانا عاطف عثمانی مذہبی حلقوں میں اثرورسوخ رکھتے ہیں۔تاہم اس حلقے میں پی ٹی آئی ن لیگ ، پیپلز پارٹی سمیت 25افراد انتخابی عمل میں حصہ لے گیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…