جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد کے بعد لاہور کے دفتر میں خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد لاہور کے ایک دفتر میں بھی خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ  کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون دفتر میں کھڑی ہے، اسی دوران اس کا ایک کولیگ آتا ہے اور اسے نامناسب انداز میں چھوتا ہے۔ یہ ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے ریکارڈ ہوئی جو اب سوشل میڈیا پر

سامنے آچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے کسی دفتر میں پیش آیا ہے۔یادرہے کہ کچھ روز پہلے اسلام آباد سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ فیصل بینک کا منیجر خاتون کارکن کو نامناسب انداز میں چھوتا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے پر منیجر کو نوکری سے برخاست کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…