جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کیوں اختیار نہیں کروں گا ‘‘ عبد القادر بلوچ کس سیاسی جماعت میں شامل ہونگے ؟ جانئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، پاکستان میں مذہبی جماعتیں بھی ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران ن لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سینئر رہنما عبد القادر بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے

فوج کیخلاف بیانیے کے بعد کنارہ کشی کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں شمولیت اس لیے اختیار نہیں کروں گا کیونکہ ان کے پاس مسائل کے حل کا وژن موجود نہیں ہے اور ضروری نہیں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لوں ملک میں بہت ساری مذہبی جماعتیں بھی بڑی محنت کیساتھ اپنے کام کر رہی ہیں ۔ عبد القادر بلوچ نےکہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ الفاظ ثنا ء اللہ زہری کیلئے کہے تھے کہ وہ اسٹیج پر نہیں آئیں گے اگر یہ سب ہو بھی گیا تو بعد معافی مانگ لی جاتی تو شاید ثنا اللہ زہری کے استعفیٰ تک نوبت نہ پہنچتی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جب پاکستان مسلم لیگ علیحدگی کا اعلان کیا تو اس وقت شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال سمیت مصدق ملک نے فیصلہ واپس لینے کیلئے دبائو ڈالا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…