اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کیساتھ کونسی بڑی گیم کھیلی جارہی ہے ؟ پنجاب اور بلوچستان حکومت کیلئے طبل بجا دیا گیا، جلد اپوزیشن جماعتیں مل کر کیا کرنے جارہی ہیں ؟ن لیگ کے سینئر رہنما نے اندر کی کہانی بتا دی 

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے سینئر رہنما و نائب صدر رانا تنویر نےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔رانا تنویر نے بلاول بھٹو کے دعوے کی

تردید کرتے ہوے کہا اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ پی ڈی ایم کو اے پی سی کے 26 نکات اور ایشوز تک رہنا چاہیئے۔وزرائے اعلی پنجاب اور بلوچستان کیخلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر ان کا کہنا تھا تحریک عدم ضرور آئے گی اس کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ اس وقت حکومت کیساتھ جو گیم ہورہی ہے انہیں سمجھ نہیں آرہی ۔پروگرام میں شامل حکومتی ترجمان کنول شوزب کا کہنا تھا کہ شوق سے تحریک عدم اعتماد لائیں مسلم لیگ ن کے کتنے ارکان ان کیساتھ رہ جائیں گے سب کو پتہ لگ جائے گا۔‎

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…