ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریٹائرڈ آئی جی 7ارب کے اثاثوں کا مالک نکلا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ پولیس کے ریٹائرڈ آئی جی جیل خانہ جات کےاربوں کے اثاثے نیب کے حصار میں آگئے ،گھیرا تنگ ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس کے ریٹائرڈ آئی جی جیل خانہ جات نصرت حسین منگن 7ارب روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے،

سراغ لگا لیا گیا ۔ نیب نے نصرت حسین منگن کے اثاثوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہےاس حوالے سے نیب حکام ضلع ٹھٹھہ میں نصرت منگن کی اراضی کی تصدیق کے لیے ڈپٹی کمشنر سے بھی تفصیلات مانگی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نصرت حسین منگن کے نجی بینک میں چند مشتبہ اکائونٹس کا بھی سامنے آئے ہیں ۔ جبکہ نصرت منگن کی ملکیت میں رانی پور میں سی این جی اسٹیشن بھی ہے۔ریٹائرڈ آئی جی نصرت منگن دوران سروس بھی متعدد الزامات کا سامنا کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…