جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی سلامتی ، گلگت بلتستان کے اہم معاملات پر آج بلایا جانیوالا پارلیمانی لیڈرز کااجلاس پھر ملتوی ،وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے انکار کے بعد قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کے اہم معاملات  پر آج  بلائے جانے والا پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا ہے ۔یہ اجلاس دوسری بار ملتوی ہوا ہے

اور اس کی بڑی وجہ  اپوزیشن کا انکار ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن نے گلگت بلتستان الیکشن کو بہانہ بنا کر اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا اور ان کا موقف تھا کہ بلاول بھٹو سمیت بہت سے رہنما گلگت میں ہیں اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتے،سپیکر نے اپوزیشن کے انکار کے بعد اجلاس ملتوی  کر دیا،ذرائع کے مطابق دوسری بار گلگت بلتستان کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ملتوی ہوا ہے،اب پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ہوگا۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…