جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

datetime 6  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے مانے ہوئے مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت اور کراچی اسٹاک مارکیٹ کے روشن مستقبل کی پیشگوئی کردی۔پاکستانی معیشت میں بہتری اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھوتری کے ان دنوں سب ہی معترف ہیں، آئی ایم ایف نے حال ہی میں پاکستانی معیشت پر مثبت رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف تقریبا حاصل کرلئے، امریکی ادارے بلوم برگ نے سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کو دنیا کے 10بہترین ممالک میں شامل کرنے کی نوید سنائی ہے۔جس کا کہنا ہے کہ ایک سال میں کراچی اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 16فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جون کے دوران کراچی اسٹاک ایکس چینج ایشیا پیسیفک خطے کا دوسرا بہترین شیئر بازار رہا۔گزشتہ روز مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیاریکارڈ اپنے نام کیا، مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار دوران ٹریڈنگ 35500 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی، اسی طرح کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کا آﺅٹ لک مستحکم سے مثبت کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…