جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کا وہ ملک جہا ں پہلی مر تبہ اسلام پہنچا نے کا شرف پا کستا نیو ں کو حا صل ہوا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوانا (مانیٹر نگ ڈیسک ) کیو با کے دارلحکو مت کے نسبتاً قدیم علا قے میں نو آبادیا تی دور کی ایک پر انی عما رت کے اوپر سبز اور سفید مینا ر چمکتا نظر آیا ہے یہی وہ جگہ ہے جہا ں گز شتہ کئی سا ل سے کیو با کے مسلمان اکٹھے ہو تے ہیں اور اپنے تہوا ر منا تے ہیں ۔

اس سا دہ مگر خو بصورت مسجد کے اند ر دلکش خطا طی کی گئی ہے جبکہ ہسپانو ی زبا ن میں تر اجم کے سا تھ قرآن مجید کے نسخے بھی نظرآتے ہیں ۔ کیو با میں 70 فیصد سے زا ئد آبا دی عیسا ئیت کی پیر و کار ہے جبکہ دیگر 30 فیصد میں سے بھی بھا ری اکثر یت کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے اس ملک میں اسلا م کا پیغام پہلی با ر 1970اور1980کی دہا ئی میں پا کستان سے آنیوالے طالبعلموں نے پہنچا یا اور اب یہا ں ہزارو ں مسلمان مو جو د ہیں ۔ میڈیا سے با ت کر تے ہو ئے کیو با کے شہری احمد آگیلو ، جنہو ں نے 17 سال پہلے اسلام قبو ل کیا تھا اس نے بتا یا کے جب لو گ اس جگہ پہنچتے ہیں تو مسجد کو دیکھ کر حیران رہ جا تے ہیں ۔ ترکی کے صدر طیب اردگان نے جب فروری 2015 میں نئی مسجد کیوبا کے مسلمانو ں کیلئے تحفے کے طور پر تعمیر کرانے کا اعلا ن کیا تھا کیوبا

کی حکو مت نے جون 2015 میں قدیم ہوا نا کے مر کز میں ملک کی اس پہلی مسجد کی تعمیر کی اجا زت دی تھی ۔ ایک اور نو مسلم نو جوان نے بتا یا کے اس کو اسلام قبول کر نے کیلئے بہت کچھ چھو ڑنا پڑا تھا دوست ، عزیز اور رشتہ دار نا راض ہو گئے جبکہ اپنے کلچر کی اکثر

چیزو ں بھی تا ئب ہو نا پڑا لیکن اسلام قبو ل کر نے کے بعد معلو م ہوا نے جو کچھ بھی اسلا م کے لئے قر با ن کیا ہے وہ بہت کم تھا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کیو با جیسے ملک میں مسلما ن ہو نا آسا ن نہیں کیو نکہ وہا ں عر بی سیکھنے کا کو ئی بندو بست ہے اور نہ حلا ل کھا نو ں کا

حصول کو ئی آسا ن کا م ہے رمضان المبا رک میں انھیں سعودی سفا ر تخا نے کی جا نب سے کھجو ریں بھجوا ئی جا تی ہیں جبکہ حلا ل گو شت کا اہتما م بھی سعودی سفا رتخا نے کی مدد سے ہی ممکن ہے ۔خو شی کی با ت یہ ہے کہ ان تما م مشکلا ت کے با وجو د کیو با میں مسلما نو ں کی تعداد آئے روز بڑھتی جا رہی ہے وہ وقت دور نہیں جب اس ملک کے ہر شہر میں مسا جد سے اذان کی آواز اور چمکتے ہو ئے مینار نظر آئیں گے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…