پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے ہاکی کے کھیل میں عالمی سطح پر  خاتون امپائر متعارف کرانے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان نے ہاکی کے کھیل میں عالمی سطح پر خاتون امپائر متعارف کرانے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ۔تفصیلات کیمطابق بینش حیات اب تک پچاس سے زائد انٹرنیشنل میچز میں خدمات سرانجام دے چکی ہیں اور اب مینز ہاکی میچز میں بھی صلاحیتوں کے

جوہر دکھا رہی ہیں۔انہوں نے2012 میں انٹرنیشنل سرکٹ میں قدم رکھا، ایشین چیلنج کپ، ایشین ہاکی فیڈریشن انڈر ایٹین اور سیف گیمز میں بھی امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے۔بینش حیات اب نیشنل ٹرے چمپئن شپ میں ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ہاکی امپائرنگ کے دوران فخر ہوتا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرتی ہوں۔پاکستان کی پہلی خاتون ہاکی امپائر نے بتایا کہ اب تک وہ 51 سے زائد انٹرنیشنل میچز کروا چکی ہیں۔بینش حیات کے مطابق مردوں کے درمیان امپائرنگ کرنے سے کبھی ہچکچاہٹ نہیں ہوئی اور فیلڈ میں بیشتر کھلاڑی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔خاتون امپائر نے بتایا کہ میں نے مردوں کے ساتھ ہی کھیلنا شروع کیا تھا، میرا کوئی بھی فیصلہ ابھی تک چیلنج نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…