بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا کی دوسری لہر میں شدت ایک درجن سے زائد افراد جان کی بازی ہا ر گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک بھر میں کرونا کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے گئے ہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جس میں ایک مریض اسلام آباد میں ایک مریض سندھ میں 05 مریض خیبر پختونخوا

میں ایک مریض گلگت بلتستان میں جبکہ 06 مریض پنجاب میں کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 825 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار729ہوگئی ہے جبکہ اب تک کرونا سے مجموعی طور پر 3 لاکھ 11 ہزار 814 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں29 ہزار477ٹیسٹ کیے گئے ہیں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے مجموعی طور پر 43لاکھ 47ہزار 155ٹیسٹ کئے گئے ہیں ملک بھر میں 735ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات موجود ہیں اور اس وقت ملک بھر کے ہسپتالوں میں کرونا کے894مریض داخل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…