جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں طلال چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چار مارشل لاء لگے کسی کو ایک منٹ کی سزا تک نہیں ہوئی ، پی سی او کے تحت حلف لیے گئے پوچھا تک نہیں، وزیراعظم پھانسی کے پھندے سے جھول گئے

کسی نے مڑ کر دیکھا تک نہیں ، اٹک کے قلعے سے لے کر جلاوطنیوں تک دستانیں بھری پڑیں ہیں ۔ ایک اور سوال کے جواب میں لیگی رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کسی وقت کلمہ نہیں پڑھا ،میں اگر کلمہ پڑھ لیا اور مسلمان ہو گیا کیا یہ میری غلطی ہے ؟ یعنی اگر میں نے آئین کی کتاب کھول لی ، پڑھ لی ، میں سمجھتا ہوں کہ میںنے اپنے پچھلے گناہوں سے سیکھا ، میں نے کفارہ اداکیا ہے ، کبھی میں پھانسی کے پھندے پر جھولا ہوں ، کبھی میں جلا وطن ہوا ہوں،کبھی میری بیٹیاں جیل گئی ہیں ، کبھی پاکستان ٹوٹا ہے، کبھی پاکستان میں ساٹھ ہزار شہید ہوئے ہیں ، یہ سب ہم نے جھیلا ہے اس ملک نے بھی اور سیاستدانوں نے بھی کفارہ ادا کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…