کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعلیم اور علاج کے نام پر بیرون ملک پیسے بھیجنے والوں کے لئے نئی شرائط عائد کردی ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاج کے لئے 50 ہزار ڈالر بیرون ملک بھجوانے پر ٹرانزیکشن کی باقاعدہ تصدیق کی جائے گی۔ علاج کے نام پر بھجوائی جانے والی رقم بلاواسطہ متعلقہ اسپتال کو منتقل ہوگی۔اعلامیے کے مطابق مجاز کرنسی ڈیلرز 5 ہزار ڈالر تک رقم مریض یا پاسپورٹ میں درج تیماردار کے نام جاری کرسکیں گے، اس کے علاوہ مجاز ڈیلرز 70 ہزار ڈالر تک طالب علم کے متعلقہ ادارے کے نام پر رقم بھجوانے کے اہل ہوں گے۔
بیرون ملک تعلیم اورعلاج ،نئی شرائط لگادی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
-
سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
لاہور،کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت



















































