اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف کی پاک فوج کیخلاف2دہائیو ں سے جاری سازشیں بات اب کھل کر سامنے آگئی ،سینئر تجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والے جھوٹ ہی جھوٹ بولتے ہیں یہی وہ بلاول ہے جو کہتا تھا کہ جو مودی کا یارہے غدارہے ، بے نظیربھٹو کے بارے میں نوازشریف نے کہا تھاکہ

انہوں نے بھارت کو سکھوں کی لسٹیں دی تھیں۔ نوازشریف گزشتہ دو دہائیوںسے پاک فوج کے خلاف سازشیں کر رہے تھے اب کھل کربات سامنے آگئی ہے ۔ اگر اپوزیشن کا حکومت کو گھر بھیجنے کا مسئلہ ہوتا تو پھر یہ استعفے دیتے حکومت چلی جاتی لیکن یہ ایسا کرنے کیلئے تیارنہیں ہیں۔ یہ اپنے مقدمات کوختم کرانے کیلئے حکومت پر دبائو ڈال رہے ہیں۔پروگرام میں موجود تجزیہ کار ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کہا کہ کراچی کا جلسہ سندھ حکومت کا وفاقی حکومت کے خلاف ہے ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نوازشریف نے ووٹ دیا شاید انہیں یہ امید تھی کہ نیب میں ان کے خلاف مقدمات ختم کردیئے جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔نوازشریف جس طرح کا ریلیف چاہتے تھے وہ نہیں ملا، اس لئے یہ سارے لوگ اکٹھے ہوئے ہیں۔ نوازشریف کو لندن بھیجنا انتہائی غلط فیصلہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…