جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پرویز خٹک اور انکے بھائی کے گروپوں میں تصادم قیمتی جانی نقصان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ ( آ ن لائن)نوشہرہ کے یونین کونسل نواں کلے میں تحریک انصاف کے دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے

کلاں یونین کونسل نواں کلے میں تحریک انصاف کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔بتایا گیا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کا جلسہ یونین کونسل نواں کلے کے جناز گاہ میں ہونے والا تھا۔جس پر دو گروپوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔جس سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔دونوں گروپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہیں۔دونوں گروپوں میں ایک گروپ وزیر دفاع پرویز خٹک کے حمایتی ہے جبکہ دوسرے گروپ کا وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کے حمایتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…