موٹروے کے بعد جی ٹی روڈ بھی بند کنٹینرز لگا کر راستے سیل

16  اکتوبر‬‮  2020

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت ملک بھر سے گوجرانوالہ پی ڈی ایم جلسہ میں لوگوں کی شرکت کو روکنے کے لئے حکومت کی ہدایات موٹروے ،جی ٹی روڈ سمیت شاہرائیوں پر کنٹینرز لگا کر راستے سیل کر دیئے گئے جس کے باعث مسافروں اور عام شہریوں کو

شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ سرگودھا سے لاہور،گجرات،جہلم،منڈی بہاوالدین ،کھاریاں،جھنگ،سیالکوٹ،میانوالی ،خوشاب،ملتان،فیصل آباد اور دیگر اضلاع اور شہریوں کو جانے کے لئے روانہ ہونے والی مسافر گاڑیاں سالم ،سیال موڑ،پنڈی بھٹیاں،ہیڈ فقریاں،سائیوال،شاہپور،سے واپس لوٹ آئیں اس طرح سفر پرسرگودھا سے نکلنے والے مسافر جگہ جگہ رکاوٹیں اور پولیس نفری کے راستے جام رکھنے کے باعث کرایہ خرچ کر کے واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے جہنوں نے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خود کئی روز تک دھرنا دے کر حکمرانوں پر الزامات عائد کرنے والی پارٹی قیادت نے خود حکومت بناکر دو سال کے عرصہ میں اشیائ￿ ضروریہ کی قلت،نرخوں میں اضافہ ،ٹیکسوں کی بھر مار کرتے ہوئے آج راستے بلاک کر کے سابقہ تمام ادوار کے ریکارڈ توڑ دیئے اور ہم پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے باوجود آج گالیاں نکالنے پر مجبور ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…