پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی سی بی کا نیا چیف سلیکٹر کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟ حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے ۔ چیف سلیکٹر کے عہدہ اب کس دیا جانے کا امکان ہے ، حیران کن نام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر

محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان ہے ۔ نجی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد اکرم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ صباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر ددیا ہے ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے مختلف باتیں کی جا رہی ہیں لیکن ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ عہدہ چھوڑنے کی وجہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی یا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہیں ہے بلکہ یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…