پالیکیلے (نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 278 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، راحت علی نے 3 اور اظہر علی نے دو کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ، سری لنکا کی جانب سے کرونا رتنے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے ، اس کے علاوہ اپل تھرنگا 46 جہان مبارک 25 رنز سکور کر سکے ، پاکستان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر سری لنکا کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔
پالیکیلے ٹیسٹ ، سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آئوٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































