گوادر(نیوز ڈیسک)گوادر میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ترجمان ایف سی کے مطابق گوادر کے علاقے میں دہشت گردوں کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گردوں کر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
مزیدپڑھیے:گوجرانوالہ ٹرین حادثہ ، ڈویژنل انجینئر نے گڑبڑ کا اعتراف کر لیا
گوادر: ایف سی کی کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں