جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چین نے پاکستان میں50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کردی

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کی سرکاری تھری گارجیز کارپوریشن نے پاکستان میں توانائی اور بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے 50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چین کا سرکاری ادارہ چائنا تھری گارجیز کارپوریشن دنیا کے سب سے بڑے 22ہزار 500میگا واٹ کے پن بجلی کے منصوبے پر کام کررہاہے ۔چینی تھری گارجیز کارپوریشن نے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے اتصال سے مالیاتی منصوبوں میں خطیرسرمایہ کاری میں دلچسپی کااظہار کیاہے ۔اس بات کاانکشاف کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا ۔پیشکش پر عملدرآمد کے نتیجے میں چین پاکستان کے انفراسٹرکچر میں کسی بھی دوسرے ملک کی نسبت سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن جائے گا
مزیدپڑھیے:حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

۔واپڈا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 60ہزار میگا واٹ کے منصوبے پر کام شروع کرے گا جس میں سکردو کے مقام پر 40ہزار میگاواٹ کا منصوبہ بھی شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…