اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں پر نیپرا نے بجلی بم بھی گرا دیا۔ گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اسی فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی دو روپے سے چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی۔ حکام کے مطابق فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دبائو پر بجلی پر سبسڈی کم ہونے کے باعث کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے گھریلو صارفین کیلئے تمام سلیبز کا فائدہ بھی ختم کر دیا ہے۔ ماہانہ دو سو ایک سے تین سو یونٹس تک بجلی دو روپے نو پیسے فی یونٹ، تین سو تا سات سو یونٹس پر تین روپے سڑسٹھ پیسے فی یونٹ جبکہ سات سو سے زائد کیلئے بجلی دو روپے نو پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ پیک آورز میں بجلی چار روپے اور آف پیک آورز میں چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































