باربا ڈوز(نیوزڈیسک)سٹار پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میچز میں روہت شرما اور لیوک رائٹ کے زیادہ رنزوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ملک نے کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹ لوشیا کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس کے ساتھ ہی ملک مجموعی طور پر ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے گیارہویں بلے باز بن گئے ہیں۔
شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان



















































