جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

غداری کا مقدمہ محمد زبیر گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ پہنچ گئے لیکن پولیس نے نہ پکڑا،گرفتار نہیں کرسکتے کیونکہ ۔۔ ایس ایچ او نے وجہ بتا دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی قیادت کیخلاف درج مقدمے کے حوالے سے  محمد زبیر ، عطا تارڑ و دیگرایس ایچ او سے ملاقات کیلئے شاہدرہ پہنچ گئے ۔لیگی رہنمائوں کی جانب سے اپنے خلاف درج ہونے والے مقدمہ پر ایس ایچ او سے بات کی گئی ، محمد زبیر کا کہناتھا کہ سابق گورنر رہ چکا ہوں ، حکومتی آشیر باد کے بغیر

مقدمہ درج نہیں ہو سکتا ، یہ پہلامقدمہ ہے جس میں ملزمان خودتھانے آئے،وزیراعظم کوہمارے خلاف مقدمات درج کرنیکاشوق ہے۔دوسری جانب ایس ایچ او کا کہناتھا کہ ہمارے پاس درخواست آئی،ہم نے مقدمہ درج کیا، پولیس میرٹ پرتفتیش کرے گی،تعیناتی کو 2 روزہوئے،مجھ سے پہلے مقدمہ درج ہوا۔فی الحال گرفتارنہیں کر سکتے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…