پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں تھا، وہ پیسے لینے کیلئے تیار تھےملٹری اور باقی لوگوں نے کیا کہاتھاجس کے بعد دھماکے ہوئے ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم میں تین فریقین ہیں اور تینوں میں کوئی انڈر سٹینڈنگ نہیں ، چھوٹی پارٹیوں میں بھی اعتماد کی کمی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرنا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو

قیادت دینے سے بھی برے اثرات محسوس کئے جارہے ہیں ، پارٹی کے اندر گروپ بن گئے ہیں ، خواجہ آصف کا گروپ ، احسن اقبال ، سعد رفیق ، مریم نوا ز کا بھی گروپ ہے، ماہرین یہ کہہ رہے ہیں کہ صورتحال بدل رہی ہے اور شہباز شریف رہا، مریم نواز گرفتار ہو سکتی ہیں ۔انہوں نے کہا نواز شریف نے تو اے پی سی خطاب ہی نہیں کرنا تھا مگر مریم نواز بضد ہو گئیں ، بلاول بھٹو نے کانفرنس بلائی تھی ، انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کے چچا موجود ہیں مگر انہوں  نے میرے والد کو ہونا چاہیے ، ایک سوال پر انہوں نے کہا ہے کہ غدار لفظ اچھا نہیں ،اس کا استعمال ترک کردینا چاہیے ۔انہوں نے کہا نواز شریف کا ایٹمی دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں تھا ، وہ پیسے لینے کیلئے تیار تھے مگر ملٹری اورباقی لوگ دھماکے چاہتے تھے ، باقی لوگوں کے دبائو پر دھماکے ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…