اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

وٹامنز کا زیادہ استعمال کینسر کا سبب ہے،طبی ماہرین

datetime 17  جولائی  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)طبی ماہرین کا کہنا ہے ضرورت سے زیادہ وٹامنز اور سپلیمنٹس کا استعمال کینسر کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے زیادہ وٹامنز لینے سے گریز کریں۔ ریسرچ کے مطابق روزانہ اپنی غذا میں ضرورت سے زیادہ وٹامنز اور معدنیات لینے سے پھیپھڑوں اور دل کے کینسر جیسے امراض ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف اتنی ہی مقدار میں وٹامنز کا استعمال کرنا چاہیے جتنی جسم کو ضرورت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…