اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

استعمال واحد شرط جگر کو زہریلے مواد سے بچانے کا آسا ن طریقہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جسم کی اکثر بیماریوں کا آغاز جگر کی خرابی سے ہوتا ہے اور اگر جگر درست طور پر کام کرتا رہے تو سارا جسم تندرست رہتا ہے۔ جگر کی صحت کیلئے اس کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری ہے، جسے نہایت آسان طریقے سے محض ایک منٹ میں ممکن بنانے کیلئے یہ سادہ ترکیب پیش خدمت ہے۔

ایک چمچ لیموں کے رس میں ایک چمچ زیتون کا تیل ملائیں اور اسے روزانہ صبح بیدار ہونے کے بعد پئیں۔ اب اس سے آسان نسخہ کیا ہوسکتا ہے؟ یہ نہ صرف آپ کے جگر کی صفائی کرے گا بلکہ کولیسٹرول، ہائیپرٹینشن، خون کی نالیوں کی رکاوٹ اور سوزش اور جوڑوں کے مسائل سے محفوظ رہنے میں بھی آپ کا مددگار ثابت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…