اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی سرکاری ہسپتالوں  کے ڈاکٹرز کیلئے خوشخبری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )  حکومت نے وفاقی سرکاری ہسپتالوں کے تمام ڈاکٹروں کے نان پریکٹیسنگ الاونس میں اضافہ کردیا  ہے جبکہ  ڈاکٹروں کو سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس بھی ملے گا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے اس ضمن میں باضابطہ سرکلر جاری کردی۔

الاونسز میں اضافہ ہونے والوں میں۔پمز، پولی کلینک، نرم اور فیڈرل جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز شامل ہیں ۔حکومت نے گریڈ 17 اور 18کے ڈاکٹروں کے نان پریکٹیسنگ الاونس میں 2018 کے بنیادی پے سکیل کے 75فیصد اضافہ کردیا ہے جبکہ گریڈ 17 اور 18کے ڈاکٹروں کو 2018 کے بنیادی پے سکیل کے 75فیصد کے برابر سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس بھی دیاجائے گا۔حکومت نے گریڈ 19 اور 21کے ڈاکٹروں کے نان پریکٹیسنگ الاونس میں 2018 کے بنیادی پے سکیل کے 50فیصد اضافہ کردیا۔گریڈ 19 اور 21کے ڈاکٹروں کو 2018 کے بنیادی پے سکیل کے 50فیصد کے برابر سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس بھی دیاجائے گا۔  وزیراعظم عمراں خان نے گذشتہ برس 19 اگست 2020 کو ڈاکٹروں کے الاونسز میں اضافے کی منظوری دیدی تھی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…