بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری پر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں, احسن اقبال

datetime 3  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت سینیٹر تاج حیدر نے کی۔ کمیٹی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا جو روٹ پہلے سے موجود ہیں انکو اپگریڈ اور مکمل کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا حقائق سے منہ نہ موڑا جائے۔ کمیٹی نے وزارت منصوبہ بندی سے مشرقی اور مغربی روٹ کی تفصیلات طلب کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…