پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کاحکم۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نوازشریف کے تمام اثاثوں کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کردیا،عدالت نے نیب کی پیش کردہ فہرست کے مطابق نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کاحکم دیدیا۔نوازشریف کے نام پر لاہور میں موجود اراضی

کاریکارڈ بھی پیش کیا گیا ،ریکارڈ میں سابق وزیراعظم کی جائیدادیں ،گاڑیاں ،بینک اکائونٹس شامل ہیں، فہرست میں نوازشریف کے زیراستعمال مرسیڈیز، لینڈکروزر، 2 ٹریکٹر بھی شامل ہیں ،عدالت نے مفرور ملزم کے لاہور کے نجی بینک میں اکائونٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔یا درہے کہ سابق وزیر اعظم اس وقت لند ن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنا علاج کرارہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…