ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

ایک دفعہ ضرور ٹرائی کر کے دیکھیں جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن بر قرار رکھنے کاآسان گھریلو نسخہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتا فوقتا مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔ آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔ 3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔

ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔ اگرآپ کے علاقے میں سردی کا موسم ہوتو نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔ اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔ ٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ ٭نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔ ٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔ ٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔ کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…