سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 21 غیر ملکی گرفتار

26  ستمبر‬‮  2020

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں ریاض لیبرآفس نے اقامہ و محنت قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 21 غیرملکی ورکرز کو گرفتار کرکے سیکیورٹی فورس کے حوالے کیا ہے۔ جن کی  خلاف بے دخلی کی کارروائی کی جائے گی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے لیبرآفس نے رینٹ اے کار ایجنسیوں کو 24 سے زیادہ انتباہ نامے

جاری کیے اور بلدیاتی کونسلوں کے ضوابط کی خلاف ورزی پر12 دکانیں سیل کر دیں۔لیبرآفس نے رینٹ اے کار ایجنسیوں، گوشت کی مارکیٹوں، موبائل اور کمپیوٹر کی دکانوں پر 800 سے زیادہ چھاپے مارے ہیں۔لیبرآفس نے اپیل کی ہے کہ لوگ کہیں بھی کوئی غیرقانونی سرگرمی دیکھیں 19911 پر رابطہ کرکے شکایت درج کرا دیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…