بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

طلال چوہدری کے ہاتھ اور بازو سمیت پورے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ن لیگ نے واقعے کو نیا رنگ دیدیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی ن لیگ کی ہی ایک خاتون ایم این اے کے بھائیوں کے ساتھ لڑائی کا معاملہ نیا رنگ اختیار کر گیا ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت اس معاملے کو دبانے کی کوشش کررہی ہے اور طلال چوہدری کے زخمی ہونے کی وجہ

ان کا کار ایکسیڈنٹ بتا رہی ہے ۔اردو سیاست نامی ویب سائٹ کے مطابق ن لیگ کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چودھری کو پھینٹی لگائی ہے جس کی وجہ سے ان کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور وہ لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں جہاں پر ان کی سرجری بھی کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کر کے ایک اور سیاسی رہنما سے تعلقات قائم کر لئے ہیں ۔طلال چوہدری نے اس خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑا اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی جس پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے پکڑ کر طلال چوہدری کی پٹائی کر دی ۔ن لیگ کے ذرائع نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ طلال چوہدری کے ہاتھ اور بازو سمیت جسم کے متعدد ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…