بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں کورونا وائرس کیخلاف وارننگ کا لیول بڑھا دیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اس کا مطلب یہ ہے کہ اب وہاں یہ وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے

والی بیماری کووڈ انیس کے باعث انسانی ہلاکتوں کی تعداد دوبارہ بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔ انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق اکتوبر کے وسط تک کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی روزانہ تعداد پچاس ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ اب تک برطانیہ میں تقریبا? بیالیس ہزار افراد اس وائرس کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں، جو کسی بھی یورپی ملک میں کووڈ انیس کے باعث ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…