بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

datetime 21  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل۔ پاکستانی ڈاکٹر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں63 برس سے

رہائش پذیرنے بتایاکہ انہوں نے سعودی عوام کی فلاح بہبود اور خدمت کیلئے اپنی زندگی کو وقف کردیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر نذیر احمد خان شکل و صورت، رہن سہن، بول چال اور زندگی بسر کرنے کے لحاظ سے سعودی معاشرے کا اٹوٹ حصہ بن گئے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر نذیر احمد خان کا وڈیو کلپ سرکاری رابطہ مرکز نے سوشل میڈیا پر شیئرکیا ہے۔نذیر احمد خان اپنی ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ وہ ریاض کے تین بڑے کلینکس میں سے ایک کے ڈائریکٹر رہے ہیں، ریاض میں الفوطہ ، مسجد العید اور المرقب نام کے تین پولی کلینک ہوتے تھے۔ ان میں سے ایک وہ ڈائریکٹر تھے۔انہوں نے بتایا کہ یہ فیس انہوں نے شاہ فیصل کے زمانے میں مقرر کی تھی تب سے اب تک 30 ریال سے زیادہ فیس وصول نہیں کرتے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…