منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہوگئے یہ صرف ٹی وی ٹی وی کھیل ہے ہیں کورٹ کوبھی عزت دو،شیخ رشید کا نواز شریف کی تقریر پر رد عمل

datetime 20  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں ویڈیو لنک سے تقریر کے رد عمل میں کہا کہ سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہوگئے ۔

لیکن یہ سب مل کر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے حکومت مخالف تحریک کا کہیں گے لیکن یہ اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دیں گے، بلکہ یہ صرف ٹی وی ٹی وی کھیل ہے ہیں۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا تھا کہ ووٹ کو عزت دے کر پاکستان عالمی برادری میں عزت اور وقار حاصل کرسکتا ہے جب ووٹ کی عزت کو پامال کردیا جاتا ہے تو سارا جمہوری عمل بے معنی ہوکر رہ جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…