اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی تعداد میں اضافہ، مقام تبدیل کردیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقام کی تبدیلی شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے کی گئی ہے۔اس سے قبل اے پی سی کلب روڈ پر ایک ہوٹل میں ہونا تھی تاہم اب یہ جی فائیو کے ہوٹل میں منعقد ہوگی۔واضح رہے کہ اے پی سی میں شرکت کرنے والے مسلم لیگ نون کے وفد میں صدر محمد شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، خواجہ

آصف، احسن اقبال، سردار ایاز صادق،پرویز رشید،مریم نواز،خواجہ سعد رفیق،رانا ثنا ء اللہ،امیر مقام اور مریم اورنگزیب شامل ہوں گی۔اپوزیشن جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کیلئے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے دعوت نامے بھجوا دیے گئے ہیں۔اے پی سی میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے وفد میں مولانا فضل الرحمٰن، اکرم درانی اور مولانا عبدالغفور حیدری اے پی سی میں شریک ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…