ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ڈیم فنڈ کے بعد کرونا فنڈ کی بھی چھٹی ،کورونا کیلئے مختص فنڈ منتقل،کہاں استعمال ہوگا؟حیران کن انکشاف‎

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے کرونا وائرس کی مد میں مختص کئے گئے دس ارب روپے کے فنڈز میں سے 50 کروڑ روپے نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے اکائونٹ میں منتقل کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ منتقل کی

جانے والی رقم نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت تعمیر کئے جانے والے گھروں کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی ،واضح رہے کہ مذکورہ گھر کم آمدنی والے افراد کو الاٹ کئے جائیں گے اور انہیں گھر بنانے کے لئے جاری کی گئی رقم سے فنڈز بھی دئیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…