پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مشاہداللہ خان کا اداکارہ مہوش حیات اور پشاور زلمی کے  مالک جاوید آفریدی کو صدارتی ایوارڈ دینے پر شدیداعتراض

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے اداکارہ مہوش حیات اور پشاور زلمی کے مالک کو صدارتی ایوارڈ دینے کے معاملے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ چھ ستمبر کومہوش حیات اور پشاور زلمی کی مالک کو

ایوارڈ دینے کی تصویر دیکھی ،یہ دونوں تصاویر میں نے سوشل میڈیا پر دیکھیں ،مہوش حیات کا کچھ نہیں کہتا ،جاوید آفریدی کو ایوارڈ کیوں دیا ؟،جاوید آفریدی کو پشاور زلمی کا مالک اور چین میں کاروباری شخصیت کے طور پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ،کیا جاوید آفریدی نے ٹیکس بھی زیادہ دیا ؟،زیادہ ٹیکس پر تو ایوارڈ بنتاہے کاروباری شخصیت کے طور پر نہیں ،آپ نے کرکٹ کی بنیاد پر ایوارڈ دیا تو پھر لاہور قلندر کوئٹہ اسلام آباد کراچی کنگز اور ملتان سلطان کو کیوں نہیں دیا ،ہر جگہ اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ بند کیا جائے ،جاوید آفریدی نے کوئی نہ کوئی پوشیدہ طور پر خدمت کی ہو گی ،چیئرمین سینیٹ نے معاملہ قاِئمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…