بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

لاہور موٹروے کیس میں اہم پیشرفت ایک اور ملزم نے گرفتاری دیدی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے کیس میں اہم پیشرفت ،مبینہ ملزم وقار الحسن کا برادر نسبتی عباس بھی پولیس کے سامنے پیش ہوگیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزم وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس نے بھی گرفتاری دیدی ہے ، تحقیقات کے دوران جیو فینسنگ میں عباس کا نام سامنے آیا تھا۔ گزشتہ روز وقار الحسن نے سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹائون میں پیش ہو کر

گرفتاری دی تھی جس دوران اس نے بھی عباس کا نام لیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کی بھی تلاش شروع کر دی تھی تاہم اب وہ خود سامنے آ گیاہے اور گرفتاری پیش کر دی ہے ۔عباس پر الزام ہے کہ وہ مرکزی ملزم عابد کے ساتھ رابطے میں تھا ۔عباس نے شیخو پورہ میں پولیس کو گرفتاری دی ہے ، عباس ملزم وقار کے نام پر جاری ہونے والی سم استعمال کر رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…