جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آ گیا؟ مریم نواز نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 13  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بھائی حکومت کی بربریت کا شکار ہوااور کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اسے مطلوبہ طبی امداد نہیں دی جا رہی ۔

ابھی تو یہ تحقیق ہونا بھی باقی ہے کہ گھر کا کھانا بند کر کے نیب میں نواز شریف کو کیا خوراک دی جاتی رہی جس سے ان کے پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک گر گئے اور ہارٹ اٹیک ہوا ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جابرانہ حکومت سیاسی مخالفین کو غیر انسانی حالات میں رکھ کر ان کی صحت کو خطرات سے دوچار کر رہی ہے ،میرا بھائی حمزہ شہباز حکومت کی بربریت کا شکار ہوااور کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اسے مطلوبہ طبی امداد نہیں دی جا رہی ۔سوال تو یہ ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کروانا وائرس کی زد میں کیسے آ گیا؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تو یہ بھی تحقیق ہونا باقی ہے کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز شریف کو نیب میں کیا خوراک دی جاتی رہی کہ یکا یک ان کی بیماری میں شدت آ گئی ، ان کے پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک گر گئے اور انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…