بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ موٹر وے عابد کیساتھ دوسرا ملزم کون تھا؟شناخت ہوگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس میں دوسرے ملزم کی بھی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شناخت کیے گئے دوسرے ملزم کا نام وقارالحسن شاہ ہے، جو کہ چھانگا مانگا کا رہائشی ہے ۔

شناخت ہونے والا ملزم عابدعلی اور دوسرا ملزم وقارالحسن شاہ دونوں دوست ہیں جو اکٹھے رہتے ہیں ۔ دوسری جانب لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔میاں آصف ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ محکمہ پولیس پولیس شہریوں کے جان ومال اور عزت و آبرو کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے،درخواست میں کہا گیا کہ پولیس اور استغاثہ کی غفلت کی وجہ سے مجرموں کو سزائیں نہ مل سکیں اور انکے حوصلے بلند ہوے ، ایسے واقعات کو روکنے میں محکمہ پولیس ناکام ہوگیا ہے۔ استدعا ہے کہ ایسے تمام واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے جبکہ سی سی پی او لاہور کے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیانات پر ایکشن لیا جائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…