منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کویت بھی پاکستان میں کرونا وائرس کے خاتمے کا معترف مملکت سے کرونا کو ختم کرنے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 439 افراد پر مشتمل طبی عملہ جلد کویت پہنچے گا۔کویتی کابینہ نے پاکستان سے

طبی ٹیم کی کویت منتقلی کیلئے ادارہ شہری ہوا بازی کو ہدایات جاری کر دیں۔طبی ٹیم کی منتقلی کے لیے کویت کی وزارتِ صحت اور ادارہ شہری ہوا بازی کے درمیان رابطہ ہوا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق کویت آنے والا پاکستانی طبی عملہ 96 ڈاکٹرز، 280 نرسنگ اسٹاف اور 63 ٹیکنیشنز پر مشتمل ہو گا۔عرب میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ پاکستانی طبی عملہ 6 ماہ کے کنٹریکٹ کے تحت کام کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…