منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرونا ، بارشیں اور سیلاب کے بعد ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا  پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں ڈینگی کا 50 سالہ مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں گزشتہ

روز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ ڈینگی کے شکار مریض منظور مسیح کو داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گیا ہے۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…