اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

گاڑی کی ٹکر سے بچہ کی موت سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا نے از خودگرفتار ی دیدی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

پشاور ( آن لائن ) گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہونے کے کیس میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا نے پولیس کو از خود گرفتاری پیش کردی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے یونی ورسٹی ٹاؤن کی حدود میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا مختیار احمد کی کار کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

حادثہ کے بعد سیکرٹری آئی ٹی بچے کو خود علاج معالجہ کے لیے اپنی گاڑی میں اسپتال لے گئے تاہم 2،3 گھنٹوں بعد بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جس کے بعد انہوں نے ازخود تھانہ ٹاؤن میں گرفتاری پیش کردی اور آج بروز پیر کو پولیس نے سیکرٹری کا چالان کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…