پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کاتین سے پانچ ماہ میں اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کااعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سطحی افسرنے کہاہے کہ 3 تا 5 ماہ  کی مدت کے اندر اسرائیل   میں ہم اپنا سفارتخانہ کھول دیں گے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق  متحدہ عرب امارات  کے دفترِ خارجہ کے  ایک افسر کہ جس کا نام خفیہ رکھا گیا  کا کہنا تھا کہ

3 تا 5 ماہ کے اندر اسرائیلی شہری متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کر سکیں گے۔دفترِ خارجہ کے اسی افسر کا کہنا تھا کہ سفارتخانے سمیت ہائفہ اور ناصیرہ شہروں میں قونصل خانے کھولنے کے امور پر بھی کام جاری ہے۔اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے متمنی ہونے کا ذکر کرنے والے اس افسر کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں مقیم فلسطینی شہری ان کے لیے اہم ہیں اور ہم ان کو قیام ِ امن  میں اہم حصہ داروں کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لہذا ہمارے قونصل خانوں کے دروازے فلسطینیوں کے لیے بھی کھلے رکھے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اماراتی افسر نے کہا کہ ہم سفارتخانے اور قونصل خانوں کے قیام کے امور پر کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…