جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

میاں صاحب کو واپس لانے کا کہنے والے موسمی سیاستدان یہ سوچ لیں کہ اگر شیر آگیا تو یہ کتے بلے بھاگیں گے کس طرف !ریحام خان کا موجودہ صورتحال پر تبصرہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں ، موجودہ صورتحال پر انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ۔۔۔میاں صاحب کو واپس لانے

کا کہنے والے موسمی سیاست دان یہ سوچ لیں کہ اگر شیر آگیا تو یہ کتے بلے بھاگیں گے کس طرف !ریحام خان کے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں مہذب الفاظ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…